اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

حکومتی صفوں میں بھونچال، جہانگیر ترین بھی پی ٹی آئی سے ناراض،اہم رہنماؤں نےتحریک انصاف کو چھوڑنے کی تیاریاں کرلیں

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

حکومتی صفوں میں بھونچال، جہانگیر ترین بھی پی ٹی آئی سے ناراض،اہم رہنماؤں نےتحریک انصاف کو چھوڑنے کی تیاریاں کرلیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا ہےکہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کے بڑے لوگ پارٹی چھوڑ دیں گے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ جہانگیرترین بھی ناراض ہیں، یہ بحث ہورہی ہے کہ ایک ترمیم لائی جائے جس میں نوازشریف بھی… Continue 23reading حکومتی صفوں میں بھونچال، جہانگیر ترین بھی پی ٹی آئی سے ناراض،اہم رہنماؤں نےتحریک انصاف کو چھوڑنے کی تیاریاں کرلیں

عمران خان کی اسدعمر پر مہربانیاں جاری ، جانتے ہیں اہم وزارت دینے کے بعد کون سے بڑے عہدے سے نواز دیا؟

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

عمران خان کی اسدعمر پر مہربانیاں جاری ، جانتے ہیں اہم وزارت دینے کے بعد کون سے بڑے عہدے سے نواز دیا؟

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کو کابینہ کمیٹی برائے سی پیک کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ۔ کابینہ کمیٹی برائے سی پیک 12 ارکان پر مشتمل ہو گی ۔ تفصیلات مطابق 12 ارکان پر مشتمل کابینہ کمیٹی برائے سی پیک کا سربراہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کو مقرر کر… Continue 23reading عمران خان کی اسدعمر پر مہربانیاں جاری ، جانتے ہیں اہم وزارت دینے کے بعد کون سے بڑے عہدے سے نواز دیا؟

ناروے حکومت نے قرآن کی بے حرمتی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی نہ  کی تو پھرتجارتی بائیکاٹ،پاکستان میں شدید ردعمل سامنے آگیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

ناروے حکومت نے قرآن کی بے حرمتی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی نہ  کی تو پھرتجارتی بائیکاٹ،پاکستان میں شدید ردعمل سامنے آگیا

کراچی (آن لائن) وزیر اطلاعات ومحنت سندھ سعید غنی نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر ناروے کی حکومت نے قرآن کریم کی بیحرمتی کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی نہ کی تو اس ملک کا تجارتی بائیکاٹ کیا جائے اور اس کے ساتھ سفارتی تعلقات بھی منقطع کیے جائیں۔ ترقی یافتہ ملکوں میں اظہار رائے… Continue 23reading ناروے حکومت نے قرآن کی بے حرمتی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی نہ  کی تو پھرتجارتی بائیکاٹ،پاکستان میں شدید ردعمل سامنے آگیا

 فارن فنڈنگ کیس، چائے کی پیالی میں طوفان برپا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،الیکشن کمیشن نے دوبارہ شواہد مانگے تو کیا کرینگے؟ تحریک انصاف نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

 فارن فنڈنگ کیس، چائے کی پیالی میں طوفان برپا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،الیکشن کمیشن نے دوبارہ شواہد مانگے تو کیا کرینگے؟ تحریک انصاف نے دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس کو سیاسی بنا کر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ میرے لیڈر عمران خان کو سپریم کورٹ نے صاد ق و امین قراردیا، انہوں نے چالیس سال پرانی رسیدیں پیش کیں۔… Continue 23reading  فارن فنڈنگ کیس، چائے کی پیالی میں طوفان برپا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،الیکشن کمیشن نے دوبارہ شواہد مانگے تو کیا کرینگے؟ تحریک انصاف نے دوٹوک اعلان کردیا

شہبازشریف نے اے پی سی کیلئے وفد تشکیل دیدیا،اپوزیشن کی اے پی سی میں کون کون شریک ہوگا؟تفصیلات جاری

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

شہبازشریف نے اے پی سی کیلئے وفد تشکیل دیدیا،اپوزیشن کی اے پی سی میں کون کون شریک ہوگا؟تفصیلات جاری

اسلام آباد (این این آئی)قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اے پی سی کیلئے وفد تشکیل دے دیا،راجہ ظفرالحق کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کا وفد اے پی سی میں شرکت کرے گا۔اپنے بیان میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بتایا کہ پارٹی صدر، قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اے پی… Continue 23reading شہبازشریف نے اے پی سی کیلئے وفد تشکیل دیدیا،اپوزیشن کی اے پی سی میں کون کون شریک ہوگا؟تفصیلات جاری

مسلم لیگ(ن) کاامریکی نائب وزیرخارجہ کے سی پیک سے متعلق بیان پر شدید ردعمل سامنے آگیا،شہبازشریف کا دوٹوک اعلان

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

مسلم لیگ(ن) کاامریکی نائب وزیرخارجہ کے سی پیک سے متعلق بیان پر شدید ردعمل سامنے آگیا،شہبازشریف کا دوٹوک اعلان

لندن (آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے سی پیک کے حوالے سے امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے بیان کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ  ایلس ویلز کا سی پیک پر دیا جانے والا بیان ان کی پراجیکٹ کے ڈیزائن سے نا واقفیت کو ظاہر کرتا ہے، سی پیک… Continue 23reading مسلم لیگ(ن) کاامریکی نائب وزیرخارجہ کے سی پیک سے متعلق بیان پر شدید ردعمل سامنے آگیا،شہبازشریف کا دوٹوک اعلان

”فواد چودھری جیسے وزیر سائنس کوکا کولا میں چینی ڈال کر بلبلے بناتے ہیں“ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی معنی خیز تنقید، قہقہے لگ گئے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

”فواد چودھری جیسے وزیر سائنس کوکا کولا میں چینی ڈال کر بلبلے بناتے ہیں“ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی معنی خیز تنقید، قہقہے لگ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے معروف سائنسدان ڈاکٹر قدیر خان نے گزشتہ روز ایک یونیورسٹی کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کو معنی خیز تنقید کا نشانہ بنایا، ان کی اس تنقید پر قہقہے لگ گئے، ڈاکٹر قدیر خان نے کہا کہ فواد چودھری جیسے وزیر سائنس کوکا… Continue 23reading ”فواد چودھری جیسے وزیر سائنس کوکا کولا میں چینی ڈال کر بلبلے بناتے ہیں“ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی معنی خیز تنقید، قہقہے لگ گئے

نواز شریف ایٹمی دھماکے نہیں کرنا چاہتے تھے، جب میں مایوس ہو گیا تو انہیں کیا دھمکی دی، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

نواز شریف ایٹمی دھماکے نہیں کرنا چاہتے تھے، جب میں مایوس ہو گیا تو انہیں کیا دھمکی دی، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نواز شریف ایٹمی دھماکے نہیں کرنا چاہتے تھے، جب میں مایوس ہو گیا تو انہیں کیا دھمکی دی، پاکستان کے ممتاز سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے یہ بات ایک یونیورسٹی کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہاکہ میاں نواز شریف ایٹمی دھماکہ نہیں کرنا چاہتے تھے، ڈاکٹر قدیر خان… Continue 23reading نواز شریف ایٹمی دھماکے نہیں کرنا چاہتے تھے، جب میں مایوس ہو گیا تو انہیں کیا دھمکی دی، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے چونکا دینے والے انکشافات

موجودہ ماحول ناقابل برداشت ہو گیا،حکومت کے حامی بھی متنفر ہو رہے ہیں،اب کیا ہونے والا ہے؟ راجہ ظفر الحق نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

موجودہ ماحول ناقابل برداشت ہو گیا،حکومت کے حامی بھی متنفر ہو رہے ہیں،اب کیا ہونے والا ہے؟ راجہ ظفر الحق نے بڑی پیش گوئی کردی

ایبٹ آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنماء سینیٹر راجہ ظفر الحق نے کہاہے کہ ملک میں فوری شفاف الیکشن ضروری ہوچکے ہیں، مہنگائی اور بے انصافی سے پورا ملک شکنجہ میں آ یا ہوا ہے اوپر سے انکا ماحول ناقابل برداشت ہو رہا ہے اور ان کے حامی بھی متنفر ہو رہے… Continue 23reading موجودہ ماحول ناقابل برداشت ہو گیا،حکومت کے حامی بھی متنفر ہو رہے ہیں،اب کیا ہونے والا ہے؟ راجہ ظفر الحق نے بڑی پیش گوئی کردی