جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

حکومت سندھ نے اسلحہ لا ئسنس پر عا ئد پا بندی ہٹا لی،نوٹیفیکیشن جاری

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

حکومت سندھ نے اسلحہ لا ئسنس پر عا ئد پا بندی ہٹا لی،نوٹیفیکیشن جاری

کراچی (این این آئی)حکومت سندھ نے مجا ز اتھا ر ٹی (وزیر اعلیٰ سندھ) کی منظو ر ی کے بعد اسلحہ لائسنس بنوانے پر عا ئد پا بندی فو ر ی طو ر پر ہٹا لی ہے محکمہ داخلہ کی جا نب سے جا ر ی نو ٹیفیکیشن کے مطا بق ممنوعہ بو ر کے… Continue 23reading حکومت سندھ نے اسلحہ لا ئسنس پر عا ئد پا بندی ہٹا لی،نوٹیفیکیشن جاری

عوام کو ایک اور جھٹکا، کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ بڑے اضافے کے نوٹیفیکیشن کی منظوری دے دی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

عوام کو ایک اور جھٹکا، کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ بڑے اضافے کے نوٹیفیکیشن کی منظوری دے دی

اسلام آباد (این این آئی)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم کی امدادی قیمت 1365 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دیدی۔ جمعرات کو مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی نے گندم کی امدادی قیمت 1365 روپے فی من مقرر کرنے… Continue 23reading عوام کو ایک اور جھٹکا، کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ بڑے اضافے کے نوٹیفیکیشن کی منظوری دے دی

آرمی چیف کی مدت ملازمت، آئین میں کوئی تبدیلی نہیں ہورہی، آئین واضح ہے اور آئین میں کوئی ابہام نہیں،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

آرمی چیف کی مدت ملازمت، آئین میں کوئی تبدیلی نہیں ہورہی، آئین واضح ہے اور آئین میں کوئی ابہام نہیں،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آرمی چیف کی مدت ملازمت کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر کہا ہے کہ وزیراعظم نے آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے توسیع دی، پرانے قوانین کا جائزہ لیں گے اور دیکھیں گے کہاں تبدیلی کی ضرورت ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے… Continue 23reading آرمی چیف کی مدت ملازمت، آئین میں کوئی تبدیلی نہیں ہورہی، آئین واضح ہے اور آئین میں کوئی ابہام نہیں،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

آرمی چیف سے متعلق فیصلہ،مجھے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ پر فخر ہے کیونکہ۔۔!، وزیراعظم عمران خان کھل کر بول پڑے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

آرمی چیف سے متعلق فیصلہ،مجھے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ پر فخر ہے کیونکہ۔۔!، وزیراعظم عمران خان کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے اداروں کے درمیان تصادم چاہنے والوں کو مایوسی ہوی ہو گی۔تفصیلات کے مطابق آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے حکومت کو 6 ماہ میں قانون سازی کرنے کا حکم دیتے ہوئے… Continue 23reading آرمی چیف سے متعلق فیصلہ،مجھے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ پر فخر ہے کیونکہ۔۔!، وزیراعظم عمران خان کھل کر بول پڑے

جنرل قمر باجوہ کی مدت ملازمت چھ ماہ بعد بھی ختم نہیں ہوگی،نئی مدت ملازمت کا آغاز کب سے ہوگا؟فروغ نسیم نے تفصیلات کا اعلان کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

جنرل قمر باجوہ کی مدت ملازمت چھ ماہ بعد بھی ختم نہیں ہوگی،نئی مدت ملازمت کا آغاز کب سے ہوگا؟فروغ نسیم نے تفصیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) فروغ نسیم نے کہا ہے کہ جنرل قمر باجوہ کی مدت ملازمت چھ ماہ بعد بھی ختم نہیں ہوگی،جنرل قمر باجوہ آئین کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں، آرمی چیف کی نئی مدت ملازمت آج رات بارہ بجے سے شروع ہوگی۔دریں اثناء وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا… Continue 23reading جنرل قمر باجوہ کی مدت ملازمت چھ ماہ بعد بھی ختم نہیں ہوگی،نئی مدت ملازمت کا آغاز کب سے ہوگا؟فروغ نسیم نے تفصیلات کا اعلان کردیا

آرمی چیف کی سروس کی شرائط کا معاملہ کس طرح طے کیاجائے گا؟سپریم کورٹ نے طریقہ کار کا تعین کردیا،تحریری فیصلہ جاری

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

آرمی چیف کی سروس کی شرائط کا معاملہ کس طرح طے کیاجائے گا؟سپریم کورٹ نے طریقہ کار کا تعین کردیا،تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کور ٹ آف پاکستان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں مشروط توسیع کا تحریری فیصلہ میں کہا ہے کہ ایکٹ آف پارلیمنٹ کے ذریعے آرمی چیف کی سروس کی شرائط کا معاملہ پارلیمنٹ اور وفاقی حکومت طے کرے، اس معاملے میں آئین کے آرٹیکل… Continue 23reading آرمی چیف کی سروس کی شرائط کا معاملہ کس طرح طے کیاجائے گا؟سپریم کورٹ نے طریقہ کار کا تعین کردیا،تحریری فیصلہ جاری

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سپریم کورٹ کافیصلہ،ن لیگ کا شدیدردعمل  سامنے آگیا، وزیراعظم عمران خان پر سنگین الزام عائد

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سپریم کورٹ کافیصلہ،ن لیگ کا شدیدردعمل  سامنے آگیا، وزیراعظم عمران خان پر سنگین الزام عائد

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب آپ کا بیان کسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف ہے،ثابت ہوگیا ہے کہ آپ نالائق تھے، نالائق ہیں اور نالائق ہی رہیں گے،آپ… Continue 23reading آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سپریم کورٹ کافیصلہ،ن لیگ کا شدیدردعمل  سامنے آگیا، وزیراعظم عمران خان پر سنگین الزام عائد

 آرمی چیف کی ایکسٹینشن،سب کچھ حکومت نے جان بوجھ کر کیا،سابق آرمی چیف اسلم بیگ نے سنگین الزامات عائد کردیئے،چونکا دینے والے انکشافات

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

 آرمی چیف کی ایکسٹینشن،سب کچھ حکومت نے جان بوجھ کر کیا،سابق آرمی چیف اسلم بیگ نے سنگین الزامات عائد کردیئے،چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)  آرمی چیف کی ایکسٹینشن،سب کچھ حکومت نے جان بوجھ کر کیا،سابق آرمی چیف اسلم بیگ نے سنگین الزامات عائد کردیئے،چونکا دینے والے انکشافات، تفصیلات کے مطابق مسلح افواج کے سابق سربراہ جنرل اسلم بیگ نے فوج کے سربراہ کی ایکسٹینشن کے عمل پر حکومتی کردار کو مجرمانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ… Continue 23reading  آرمی چیف کی ایکسٹینشن،سب کچھ حکومت نے جان بوجھ کر کیا،سابق آرمی چیف اسلم بیگ نے سنگین الزامات عائد کردیئے،چونکا دینے والے انکشافات

آئی جی نے جاتے جاتے پنجاب پولیس کے یونیفارم میں تبدیلی کردی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

آئی جی نے جاتے جاتے پنجاب پولیس کے یونیفارم میں تبدیلی کردی

لا ہو ر(آن لائن)پنجاب پولیس کے یونیفارم میں معمولی تبدیلی کر دی گئی ہے۔آئی جی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز خان نے جاتے جاتے پنجاب پولیس کے یونیفارم میں معمولی تبدیلی کرتے ہوئے جرابوں کا رنگ تبدیل کر دیا ہے۔ آئی جی عارف نواز نے پنجاب پولیس ڈریس ریگولیشن 2017 میں ترمیم کا نوٹیفیکیشن جاری… Continue 23reading آئی جی نے جاتے جاتے پنجاب پولیس کے یونیفارم میں تبدیلی کردی