دعا منگی کے اغوا اور بازیابی کے بعد پولیس نے ڈیفنس میں کیا کام شروع کردیا؟نئی پریشانی کھڑی ہوگئی
کراچی(این این آئی) دعا منگی کے اغوا اور بازیابی کے بعد ڈیفنس کے مختلف علاقوں میں قائم چائے خانوں کیخلاف کارروائیاں شروع کردیں گئیں اور رات 12 بجے کے بعد بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈیفنس سے دعامنگی کے اغوااوربازیابی کے بعدادارے حرکت میں آگئے اور کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ،ڈی ایچ اے،پولیس… Continue 23reading دعا منگی کے اغوا اور بازیابی کے بعد پولیس نے ڈیفنس میں کیا کام شروع کردیا؟نئی پریشانی کھڑی ہوگئی