پسند کی شادی کی خواہش،باپ نے 16سالہ بیٹی کو قتل کردیا
رائے ونڈ (این این آئی) باپ نے پسند کی شادی کی خواہش پر اپنی 16سالہ بیٹی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے رائے ونڈ میں باپ عمر نے 16سالہ بیٹی ایمان فاطمہ کو تیز دھارآلے سے قتل کیا۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ مقتولہ ایمان فاطمہ پسند کی شادی کرنا… Continue 23reading پسند کی شادی کی خواہش،باپ نے 16سالہ بیٹی کو قتل کردیا