ایل ڈی اے کا گرینڈ آپریشن، ن لیگ کے سینئر رہنما سیف الملوک کھوکھر سے اربوں روپے کی زمین واگزار کروا لی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )کھوکھر پیلس میں تجاوزات کےخلاف آپریشن کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ نے سوا ارب روپے مالیت کی 38 کنال سرکاری اراضی واگزار کروا لی ہے۔پولیس کی نگرانی میں بھاری مشینری کی مدد سے تجاوزات گرا دی گئی ہیں۔ آپریشن سے قبل کھوکھر پیلس جانے والے تمام راستے بند کر دیئے گئے تھے۔قبل ازیں… Continue 23reading ایل ڈی اے کا گرینڈ آپریشن، ن لیگ کے سینئر رہنما سیف الملوک کھوکھر سے اربوں روپے کی زمین واگزار کروا لی




































