ملک بھر میں کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد میں راتوں رات بڑا اضافہ ، تعدادتشویشناک حد تک پہنچ گئی
اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 63 افراد جاں بحق ہوگئے ،مجموعی طور پر 9 ہزار سے زائد افراد اس جان لیوا وبا کے باعث زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں… Continue 23reading ملک بھر میں کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد میں راتوں رات بڑا اضافہ ، تعدادتشویشناک حد تک پہنچ گئی




































