بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

ملک کی تیسری طویل ترین موٹر وے کی تعمیر کی منظوری دیدی گئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2020

ملک کی تیسری طویل ترین موٹر وے کی تعمیر کی منظوری دیدی گئی

پشاور(این این آئی+ مانیٹرنگ)حکومت خیبر پختونخوا کے ترقیاتی ورکنگ پارٹی (PDWP) کا ایک خصوصی اجلاس پیر کے روز ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ ترقی و منصوبہ سازی شکیل قادر خان کی زیر صدارت ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوا۔ اجلاس میں پی ڈی ڈبلیو پی کے اراکین اور متعلقہ محکموں کے سینئر افسران نے شرکت کی۔… Continue 23reading ملک کی تیسری طویل ترین موٹر وے کی تعمیر کی منظوری دیدی گئی

وفاقی وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اہم اجلاس، انڈوں کی قیمتوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ

datetime 21  دسمبر‬‮  2020

وفاقی وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اہم اجلاس، انڈوں کی قیمتوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کو بتایا گیا ہے کہ گزشتہ چار ہفتوں کے دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل کمی آئی ہے، گندم، ٹماٹر، پیاز، آلو اور چکن جیسی اشیاء کی قیمتیں 0.22فیصد تک نمایاں کمی ہوئی ہیں ، وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے انڈوں، سبزیوں اور گھی کی قیمتوں… Continue 23reading وفاقی وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اہم اجلاس، انڈوں کی قیمتوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ

آٹے اور چینی کے بعد تیل اور گھی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2020

آٹے اور چینی کے بعد تیل اور گھی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

کراچی(این این آئی) آٹے اور چینی کے بعد کھانا پکانے میں استعمال ہونے والے تیل اور گھی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق گھی اور تیل کی ایک لٹر قیمت میں دس روپے تک کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد گھی اور تیل کے معروف برانڈ کے ایک لٹر پیک… Continue 23reading آٹے اور چینی کے بعد تیل اور گھی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

میئر اسلام آباد کے انتخابات، ن لیگ اور تحریک انصاف پنجہ آزمائی کیلئے تیار

datetime 21  دسمبر‬‮  2020

میئر اسلام آباد کے انتخابات، ن لیگ اور تحریک انصاف پنجہ آزمائی کیلئے تیار

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ ن نے میئر اسلام آباد کی خالی نشست کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے،پی ٹی آئی کی جانب سے ملک ساجد محمود جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے پیر عادل گیلانی کو نامزد کیا گیا ہے،میئر کی نشست پر ضمنی انتخاب28دسمبر کو… Continue 23reading میئر اسلام آباد کے انتخابات، ن لیگ اور تحریک انصاف پنجہ آزمائی کیلئے تیار

کورونا کی نئی قسم کا پھیلاؤ، حکومت پاکستان نے برطانیہ سے آنے والوں پر سفری پابندی عائد کر دی

datetime 21  دسمبر‬‮  2020

کورونا کی نئی قسم کا پھیلاؤ، حکومت پاکستان نے برطانیہ سے آنے والوں پر سفری پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (این این آئی) برطانیہ میں کروونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر عارضی پابندیوں کا فیصلہ کرلیا گیا۔ این سی اوسی کے مطابق عارضی پابندیاں بائیس دسمبر کی رات سے انتیس دسمبر تک ہونگی،براہ راست اور بلواسطہ برطانیہ سے آنے والے مسافروں تمام مسافروں پر پابندی کا اطلاق ہو گا۔ نوٹیفکیشن کے… Continue 23reading کورونا کی نئی قسم کا پھیلاؤ، حکومت پاکستان نے برطانیہ سے آنے والوں پر سفری پابندی عائد کر دی

غریب کے گھر گراتے جاؤ اور سلیکٹڈ کا گھر ریگولرائز کرتے جاؤ

datetime 21  دسمبر‬‮  2020

غریب کے گھر گراتے جاؤ اور سلیکٹڈ کا گھر ریگولرائز کرتے جاؤ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے بنی گالہ گھر کے ریگولرائز ہونے پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ غریب کے گھر گراتے جاؤ اور سلیکٹڈ کا گھر ریگولرائز کراتے جاؤ۔ اس ٹوئٹ کے ردعمل میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ… Continue 23reading غریب کے گھر گراتے جاؤ اور سلیکٹڈ کا گھر ریگولرائز کرتے جاؤ

’’ن لیگی اراکین اسمبلی کیلئے مہلت ختم ‘‘ پارٹی قیادت نے 2دن کی مہلت دیدی

datetime 21  دسمبر‬‮  2020

’’ن لیگی اراکین اسمبلی کیلئے مہلت ختم ‘‘ پارٹی قیادت نے 2دن کی مہلت دیدی

لاہور (این این آئی)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعت مسلم لیگ (ن) نے ارکان اسمبلی سے 2 دن میں استعفے مانگ لیے۔پی ڈی ایم کی جانب سے اتحاد میں شامل جماعتوں کے قومی و صوبائی اسمبلی کے ارکان کو 31 دسمبر تک پارٹی قیادت کے پاس استعفے جمع کرانے کی… Continue 23reading ’’ن لیگی اراکین اسمبلی کیلئے مہلت ختم ‘‘ پارٹی قیادت نے 2دن کی مہلت دیدی

جی 20 ممالک نے پاکستان کی 1.7 ارب ڈالرز قرض ادائیگی معطل کردی

datetime 21  دسمبر‬‮  2020

جی 20 ممالک نے پاکستان کی 1.7 ارب ڈالرز قرض ادائیگی معطل کردی

اسلام آباد(آن لائن) کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورت حال صورت حال کے باعث امیر ممالک کے گروپ جی 20 نے پاکستان کے ذمے واجب الادا1.7 ارب ڈالرز کے قرض کی ادائیگی معطل کردی ہے جس سے پاکستان کو بڑی سہولت ملے گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جی 20 ممالک کی طرف سے ڈیٹ سروس… Continue 23reading جی 20 ممالک نے پاکستان کی 1.7 ارب ڈالرز قرض ادائیگی معطل کردی

پی ڈی ایم کے لانگ مارچ سے قبل پیپلز پارٹی نے پھر یوٹرن لے لیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2020

پی ڈی ایم کے لانگ مارچ سے قبل پیپلز پارٹی نے پھر یوٹرن لے لیا

کراچی(این این آئی) پیپلز پارٹی نے کراچی، حیدرآباد اور سکھر میں ڈویژنل احتجاجی مظاہرے منسوخ کردیئے۔پی ڈی ایم کے لانگ مارچ سے قبل پیپلز پارٹی نے پھر یوٹرن لے لیا ہے۔ پی پی نے سندھ میں پی ڈی ایم کے تین ڈویژنل احتجاجی مظاہرے منسوخ کردئیے۔پی ڈی ایم کے تحت کراچی حیدرآباد ،سکھر میں الگ… Continue 23reading پی ڈی ایم کے لانگ مارچ سے قبل پیپلز پارٹی نے پھر یوٹرن لے لیا