سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، میاں بیوی جاں بحق، بچی زخمی
مظفرآباد(این این آئی)سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرنے سے میاں بیوی جاں بحق جب کہ ایک بچی زخمی ہو گئی۔اطلاعات کے مطابق مظفر آباد کی وادی نیلم میں سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہو کر دریائے نیلم میں جا گری، جس کے نتیجے میں میاں بیوی موقع ہی پر جاں بحق ہو گئے… Continue 23reading سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، میاں بیوی جاں بحق، بچی زخمی