منگل‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2026 

ایران ایک فون پر پالیسی تبدیل نہیں کرتا، چین کا بیان پاکستان کیلئے نہیں تھا

datetime 4  اپریل‬‮  2021

ایران ایک فون پر پالیسی تبدیل نہیں کرتا، چین کا بیان پاکستان کیلئے نہیں تھا

ملتان( آن لائن )وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سی پیک پر کام ہو رہا ہے، جلد چین کا دورہ کروں گا، چین کا یہ بیان ایران ایک فون پر پالیسی تبدیل نہیں کرتا پاکستان کیلئے نہیں تھا، چین اور پاکستان کی دوستی بڑی گہری ہے۔ انہوں نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading ایران ایک فون پر پالیسی تبدیل نہیں کرتا، چین کا بیان پاکستان کیلئے نہیں تھا

عمران خان نے اپنے ایک وزیر سے کہا بھارت سے تجارت کی سمری کا پبلک میں دفاع کیا جائے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 4  اپریل‬‮  2021

عمران خان نے اپنے ایک وزیر سے کہا بھارت سے تجارت کی سمری کا پبلک میں دفاع کیا جائے، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر مصدق ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو بھیجے گئے اپنے خط میں بھارت کے آئین کے آرٹیکل 370 کے خاتمے پر کوئی بات نہیں کی اور نہ ہی اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق… Continue 23reading عمران خان نے اپنے ایک وزیر سے کہا بھارت سے تجارت کی سمری کا پبلک میں دفاع کیا جائے، تہلکہ خیز دعویٰ

پنجاب حکومت گراتے تو وفاق کے سلیکٹڈ خود ہی بھاگ جاتے

datetime 4  اپریل‬‮  2021

پنجاب حکومت گراتے تو وفاق کے سلیکٹڈ خود ہی بھاگ جاتے

لاڑکانہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمہوری انداز میں تحریک کیسے چلانی ہے، یہ صرف ہم جانتے ہیں۔ جلسوں اور ٹرینوں میں کٹھ پتلی حکومت کو للکارا، اسی تسلسل کو لے کر پنجاب حکومت گراتے تو وفاق کے سلیکٹڈ خود ہی بھاگ جاتے،پیپلزپارٹی جماعت اتحادیوں سے مل… Continue 23reading پنجاب حکومت گراتے تو وفاق کے سلیکٹڈ خود ہی بھاگ جاتے

تحریک انصاف اور آئی ایم ایف کی ڈیل سے ملکی معیشت پر ڈاکہ ڈالا گیا

datetime 4  اپریل‬‮  2021

تحریک انصاف اور آئی ایم ایف کی ڈیل سے ملکی معیشت پر ڈاکہ ڈالا گیا

نوڈیرو (آن لائن)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور آئی ایم ایف کی ڈیل کے نتیجے میں ملکی معیشت پر ڈاکہ ڈالا گیاہے اور ہمیں پاکستان کے عوام کے لیے ووٹ کی آزادی کو بحال کرتے ہوئے انہیں معاشی آزادی بھی فراہم کرنی ہے۔نوڈیرو میں ذوالفقار علی… Continue 23reading تحریک انصاف اور آئی ایم ایف کی ڈیل سے ملکی معیشت پر ڈاکہ ڈالا گیا

اسٹیٹ بینک کے متعلق بل پاکستان کی خود مختاری کا سودا ہے جس کی ہم اجازت نہیں دیں گے، ن لیگ ڈٹ گئی

datetime 4  اپریل‬‮  2021

اسٹیٹ بینک کے متعلق بل پاکستان کی خود مختاری کا سودا ہے جس کی ہم اجازت نہیں دیں گے، ن لیگ ڈٹ گئی

نارووال (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے متعلق بل پاکستان کی خود مختاری کا سودا ہے جس کی ہم اجازت نہیں دیں گے ،حکومت نے پاکستان کی معیشت کی بنیادیں ہلا دیں ہیں اورمعیشت قرضوں کے بوجھ تلے دب چکی ہیں ۔… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کے متعلق بل پاکستان کی خود مختاری کا سودا ہے جس کی ہم اجازت نہیں دیں گے، ن لیگ ڈٹ گئی

ی ڈی ایم کی صورتحال ڈرامہ’میرے پاس تم ہو‘ کی طرح ہو چکی، فیاض الحسن چوہان نے حیران کن انکشاف کر دیا

datetime 4  اپریل‬‮  2021

ی ڈی ایم کی صورتحال ڈرامہ’میرے پاس تم ہو‘ کی طرح ہو چکی، فیاض الحسن چوہان نے حیران کن انکشاف کر دیا

لاہور (ا ین این آئی) صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی صورتحال ڈرامہ میرے پاس تم ہو کی طرح ہو چکی ہے، بیگم صفدر کو بچانے کے لیے لندن سے ڈاکٹر عدنان آگئے ہیں۔ ان کے والد بھی کہتے تھے میں باہر نہیں جاؤں گا… Continue 23reading ی ڈی ایم کی صورتحال ڈرامہ’میرے پاس تم ہو‘ کی طرح ہو چکی، فیاض الحسن چوہان نے حیران کن انکشاف کر دیا

بطور ڈائریکٹر مجھے ایف آئی اے ہیڈکوارٹر میں بھٹو شہید کی تفتیشی فائلوں کو دیکھنے کا موقع ملا،جعلسازی کے ذریعے ذوالفقارعلی بھٹو کا عدالتی قتل کیا گیا،رحمن ملک کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 4  اپریل‬‮  2021

بطور ڈائریکٹر مجھے ایف آئی اے ہیڈکوارٹر میں بھٹو شہید کی تفتیشی فائلوں کو دیکھنے کا موقع ملا،جعلسازی کے ذریعے ذوالفقارعلی بھٹو کا عدالتی قتل کیا گیا،رحمن ملک کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیرِداخلہ سینیٹر رحمان ملک نے شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو انکی برسی پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ بطور ڈائریکٹر مجھے ایف آئی اے ہیڈکوارٹر میں بھٹو شہید کی تفتیشی فائلوں کو دیکھنے کا موقع ملا، پولیس فائلز، بیانات اور ریکارڈ میں جعل سازی دیکھ کر میں… Continue 23reading بطور ڈائریکٹر مجھے ایف آئی اے ہیڈکوارٹر میں بھٹو شہید کی تفتیشی فائلوں کو دیکھنے کا موقع ملا،جعلسازی کے ذریعے ذوالفقارعلی بھٹو کا عدالتی قتل کیا گیا،رحمن ملک کے تہلکہ خیز انکشافات

رمضان کے چاند کی رویت سے متعلق فواد چوہدری کے ٹوئٹ پر ایک مرتبہ پھر بحث چھڑ گئی، مرکزی رویت ہلال کے نومنتخب چیئرمین کا برہمی کا اظہار

datetime 4  اپریل‬‮  2021

رمضان کے چاند کی رویت سے متعلق فواد چوہدری کے ٹوئٹ پر ایک مرتبہ پھر بحث چھڑ گئی، مرکزی رویت ہلال کے نومنتخب چیئرمین کا برہمی کا اظہار

اسلام آباد(این این آئی)رمضان المبارک کے چاند کی رویت سے متعلق وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی ٹوئٹ سے ایک مرتبہ پھر مذہبی حلقوں میں تنازع کھڑا ہوگیا ہے اور مرکزی رویت ہلال کے نومنتخب چیئرمین نے وفاقی وزیر کے بیان پر برہمی کا اظہار کردیا۔تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے سماجی روابط کی… Continue 23reading رمضان کے چاند کی رویت سے متعلق فواد چوہدری کے ٹوئٹ پر ایک مرتبہ پھر بحث چھڑ گئی، مرکزی رویت ہلال کے نومنتخب چیئرمین کا برہمی کا اظہار

نامعلوم افراد کی دہشت گردی عدالت کے جج کی گاڑی پر فائرنگ ، جج اپنے اہل خانہ سمیت شہید

datetime 4  اپریل‬‮  2021

نامعلوم افراد کی دہشت گردی عدالت کے جج کی گاڑی پر فائرنگ ، جج اپنے اہل خانہ سمیت شہید

پشاور/صوابی(این این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج آفتاب آفریدی، بیوی اور دو بچوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جسٹس آفتاب آفریدی اتوار کی شام اپنے خاندان کے ہمراہ گاڑی میں پشاور سے اسلام آباد جارہے تھے جب ان کی گاڑی صوابی… Continue 23reading نامعلوم افراد کی دہشت گردی عدالت کے جج کی گاڑی پر فائرنگ ، جج اپنے اہل خانہ سمیت شہید