بلاول بھٹو زرداری نے پی ڈی ایم کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمارا آج بھی یہی موقف ہے، کل بھی یہی موقف تھا ، استعفے ایٹم بم ہیں، آخری ہتھیار ہونا چاہئے، جس کو استعفیٰ دینا ہے دے دیں لیکن… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری نے پی ڈی ایم کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا



































