کالعدم جماعت سے مذاکرات ، مظاہرین نے یرغمال اہل کار چھوڑ دیے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت کے کالعدم جماعت کیساتھ مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہو چکا ہے ، مظاہرین نے یرغمال پولیس اہلکاروں کو چھوڑ دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق (ٹی ایل پی )کیساتھ مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہو چکا ہے ،دھرنا مظاہرین کی جانب سے 11 یرغمال پولیس اہل کاروںکو چھوڑ دیا گیا… Continue 23reading کالعدم جماعت سے مذاکرات ، مظاہرین نے یرغمال اہل کار چھوڑ دیے



































