مسیحی برادری کے سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری
لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے الحمرا آرٹس کونسل کے مسیحی ملازمین کو ایک تنخواہ کے برابر بونس دینے کا اعلان کر دیا گیا۔الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں کرسمس کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے بطور مہمانِ… Continue 23reading مسیحی برادری کے سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری











































