ہرجانہ کیس،عمران خان نے جرمانہ جمع کروا دیا
کراچی (نیوزڈیسک )سندھ ہائی کورٹ میں متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے دائر ہرجانہ کیس کی سماعت کی گئی۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مقدمے میں عائد 50ہزار روپے جرمانہ عدالت میں جمع کروا دیئے۔سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیوایم کی جانب سے دائر ہرجانہ کیس کی سماعت کی گئی۔دوران سماعت تحریک انصاف… Continue 23reading ہرجانہ کیس،عمران خان نے جرمانہ جمع کروا دیا











































