سوات اور گردونواح میں زلزلہ،کوئی نقصان نہیں ہوا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4.1 ریکارڈ کی گئی ، کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز 12 بج کر 50 منٹ پر سوات اور ان کے گردونواح علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے… Continue 23reading سوات اور گردونواح میں زلزلہ،کوئی نقصان نہیں ہوا