سانحہ چارسدہ کیخلاف طلباء کااحتجاج جاری ،اہم سیاسی رہنماؤں کویونیورسٹی میں داخلے سے روک دیا،ساتھ وجہ بھی بتادی
چار سدہ (نیوزڈیسک) باچا خان یونیورسٹی کے طلبا نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف اور ایم کیو ایم کے وفد کو یونیورسٹی کے اندر جانے سے روک دیا۔اطلاعا ت کے مطابق یونیورسٹی کے اندر جانے کی اجازت نہ ملنے پر طلبا نے مین گیٹ پر احتجاج کیا اور انتظامیہ کے… Continue 23reading سانحہ چارسدہ کیخلاف طلباء کااحتجاج جاری ،اہم سیاسی رہنماؤں کویونیورسٹی میں داخلے سے روک دیا،ساتھ وجہ بھی بتادی











































