لاہور،جائیداد کے تنازع پر بھتیجے نے چچا کو قتل کر دیا
لاہور (این این آئی) لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں جائیداد کے تنازع پر بھتیجے نے فائرنگ کر کے اپنے چچا کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق مقتول محمد سلیم کا اپنے بھتیجے کے ساتھ جائیداد کا تنازع چل رہا تھا جس پر ملزم نے فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہو گیا۔ واقعے کے بعد… Continue 23reading لاہور،جائیداد کے تنازع پر بھتیجے نے چچا کو قتل کر دیا










































