اسلام آباد ( آن لائن) سابق صدرمملکت محمدرفیق تارڑکی اہلیہ انتقال کر گئیں۔تارڑ فیملی نے تصدیق کرتے ہوئے دوست واحباب مرحومہ کیلئے دعائوں کی اپیل کی ہے ۔سابق صدرکی اہلیہ کے انتقال پرمسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف ،مریم نواز،مریم اورنگزیب،سینیٹر پرویز رشید،راجہ ظفر الحق ،راناثناء اللہ سمیت دیگر لیگی رہنمائوں نے افسوس کا اظہار کیا ہے