پولیس کی موجودگی میں پی آئی سی پر حملہ کیا گیا، پاک فوج سے وکلاء کے خلاف آپریشن کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

12  دسمبر‬‮  2019

لاہور(این این آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے وکلاء کی جانب سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے ہر سال 11دسمبر کے دن کو یوم سیاہ کے طو رپر منانے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے رہنما ڈاکٹر اشرف نظامی،پنجاب کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ سید مسعودالسید اور دیگر نے کہا کہ آج سے ٹوکن احتجاج کیا جائے گا،پولیس کی موجودگی میں پی آئی سی پر حملہ کیا گیا

جو قابل مذمت ہے۔ سی سی پی او اور ڈی آئی جی آپریشنز بھی مستعفی ہوں۔ پی ایم اے کے عہدیداروں کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ آئندہ کسی وکیل کو وی آئی پی علاج کی سہولت نہیں دیں گے۔ مطالبہ ہے کہ وکلاء کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمات چلائے جائیں۔ پی ایم اے کے عہدیداروں نے مطالبہ کیا کہ تشدد اورتوڑ پھوڑ میں ملوث وکلاء کے لائسنس معطل کرکے ان کی بارز میں داخلے پر پابندی عائد کی جائے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…