اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری، انٹرپول کیا کر سکتا ہے؟ اپیلوں پر عدالت کیا فیصلہ دیگی، ایون فیلڈ اپارٹمنٹس ضبط نہیںہو سکتےجب تک کہ۔۔ معروف قانون دان نے ن لیگیوں کے ارمانوں پر اوس ڈال دی

datetime 7  جولائی  2018

لاہور(نیوز ڈیسک)معروف قانون دان ایس ایم ظفر نے کہا ہے کہ نواز شریف کا جرم اور سزا بڑی ہے اس لئے حکم امتناع نہیں ملے گا، اگر سابق وزیر اعظم واپس نہیں آتے تو انہیں انٹرپول کے ذریعے پاکستان لایا جاسکتا ہے۔فیصلے پر اپنے رد عمل میں انہوں نے کہا کہ کیس اور جرم کو دیکھ کر لگتا ہے کہ سزا درست دی گئی ہے ۔تاہم یقین ہے مریم نواز کو سزا کے خلاف حکم امتناع مل جائے گا مگر نواز شریف کا جرم اور سزا بڑی ہے انہیں حکم

امتناع نہیں ملے گا۔انہوںنے کہا کہ مریم نواز کو غلط بیانی نہیں بلکہ منی لانڈرنگ میں معاونت کی سزا ملی، جرمانے کے بدلے میں دونوں کی پاکستان میں جائیداد ضبط ہوسکتی ہے، ایون فیلڈ اپارٹمنٹس تمام اپیلیں مسترد ہونے تک ضبط نہیں ہوسکیں گے۔ایس ایم ظفر نے کہا کہ انٹرپول ٹرائل کورٹ کے کہنے پر نواز شریف کو لاسکتا ہے۔80 اور 90 میں سب کو معلوم تھا فلیٹس نوازشریف کے ہیں، میں اس وقت شہباز شریف کو فلیٹس کے باہر ملا تھا۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…