منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف اور مریم نواز عید کہاں منائیں گے؟ اعلان کردیاگیا، چوہدری نثار کو ’’ڈسپلن‘‘ میں رہنے کا انتباہ جاری

datetime 13  جون‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن ) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ای سی ایل میں نام ہونے کے باوجود لاڈلے کے کہنے پر زلفی بخاری کو جانے دیا گیا مگر نواز شریف کیلئے مسئلہ بنا دیا جاتا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار،

پرویز رشید ہو یا میں خود سب کو پارٹی ڈسیپلن میں رہنا چاہیے، پارٹی کے اندر رہتے ہوئے بات کی جا سکتی ہے اوراپنی رائے دی جا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز لندن میں عید منائیں گے اور ایک ہفتے بعد وطن واپس آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…