منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

ڈیر ہ اسماعیل خان ، تیرہ سالہ شادی شدہ لڑکی کی خود کشی کاڈراپ سین ،مقتولہ کی بہن اورشوہرقاتل نکلے،شرمناک انکشافات

datetime 12  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیر ہ اسماعیل خان (این این آئی)گاؤں کرڑ شدی کی تیرہ سالہ شادی شدہ لڑکی کی خود کشی کاڈراپ سین مقتولہ کی بہن اورشوہرقاتل نکلے‘بہن نے بہن کی زندگی اجاڑکربہنوئی سے شادی کرلی۔ لڑکی کے والدکی رپورٹ پر مقتولہ کی بہن اورشوہر کے خلاف تھانہ کینٹ پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ میں کرڑ شدی کے رہائشی رمضان ولد غلام حسین نے قتل کی دفعہ کے تحت رپورٹ درج کرائی ہے کہ میری 13سالہ بیٹی رانی بی بی کی

ایک سال پانچ ماہ قبل محمدا فضل ولد شاہ جہان دھپ سکنہ شاہ جہان شہید ٹاؤن میں شادی ہوئی تھی لیکن 26اپریل 2018کوہمیں بتایاگیا کہ رانی بی بی نے خود کشی کرلی ہے لیکن بعدمیں پوسٹمارٹم رپورٹ اورہماری تحقیق کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ یہ واقعہ خود کشی نہیں تھابلکہ قتل تھا ۔ میری دوسری بیٹی سویرابی بی نے اپنے بہنوئی افضل دھپ سے مل کر اپنی بہن رانی بی بی کوقتل کیااوربعدمیں سویرابی بی نے اپنے بہنوئی افضل دھپ سے شادی بھی کرلی ۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…