بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

چوہدری نثار ہمارے بڑے ہیں اور بڑے ہی رہیں گے، سا بق وزیر مملکت عا بد شیر علی چوہدری نثار کی حمایت میں کھل کرسامنے آگئے، دوٹوک اعلان کردیا

datetime 12  جون‬‮  2018 |

فیصل آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سا بق وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا ہے کہ تحریک انصا ف میں تمام گندے لوٹے جمع ہو گئے لوٹے کسی کو کیا انصاف دلا ئیں ن لیگ اپنی کاردگی کی بنیاد پر عوا می عدلت میں جا ئے گی چودہری نثار ہمارے بڑے ہیں اور بڑے ہی رہیں گے گز شتہ کاغذات نامزدگی جمع کروا نے کے بعد میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا سابق سینئر پنجاب راجہ ریاض

جیسے لوٹے پہلے ہی ملک کو لوٹ کر کھا چکے ہیں لوٹوں کی ضما نتیں ضبط ہو جا ئیں گی انہوں نے کہا کہ ہم ووٹ شیر کے لیے ما نگنے را نا ثناء للہ کے لیے نہیں انہوں نے کہا کہ تمام حلقوں میں ٹکٹوں کا فیصلہ ہو چکا ہے چند ایک رہتے ہین انکا فیصلہ جلد ہو جا ئے گا الیکشن 2018ن لیگ کے حق میں عوامی ریفنڈم ہوگا اس الیکش مین پیپلزپارٹی کی طرح پی ٹی آئی کا وجود بھی پنجاب سے ختم ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…