بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

معروف صحافی،مصنفہ ،کالم نگار،شاعرہ اور ریڈیو پاکستان پشاور کی سابق سکرپٹ رائٹر خلیق تبسم انتقال کرگئیں

datetime 12  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) معروف صحافی،مصنفہ ،کالم نگار،شاعرہ و اور ریڈیو پاکستان پشاور کی سابق سکرپٹ رائٹر خلیق تبسم انتقال کرگئیں، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی،مصنفہ،کالم نگار،شاعرہ اور ریڈیو پاکستان پشاور کی سابق سکرپٹ رائٹر خلیق تبسم بروز منگل 5جون کو اسلام آباد میں انتقال کرگئیں،ان کی نماز جنازہ ان کے گھر پشاور میں اداکی گئی اور آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا، مرحومہ تقریباً عرصہ 40سال

سے صحافت کے شعبہ سے وابستہ تھیں ،اس عرصہ میں ان کی تحاریرآئی ایس پی آر کے میگزین ہلال ،روزنامہ جنگ، نوائے وقت،روزنامہ مشرق سمیت متعدد اخبارات میں شائع ہوتی رہیں ، مرحومہ طویل عرصہ سے شدید بیمار تھیں اور بیماری کی وجہ سے گزشتہ چند سال  سے صرف آئی ایس پی آر کے میگزین ہلال کیلئے ہی لکھ رہی تھیں۔خلیق تبسم کوان کی صحافتی وادبی خدمات پر متعدد ایوارڈز سے بھی نوازاگیا تھا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…