جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

کھلاڑی ’’نا انصافی‘‘ پر الجھ پڑے، ہاتھا پائی، دروازے اور شیشے ٹوٹ گئے، متعدد کارکن زخمی، تنازعہ تحریک انصاف کے اہم رہنما کے بھائی کو ٹکٹ دینے پر شروع ہوا، افسوسناک انکشافات

datetime 11  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوبہ ٹیک سنگھ (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی ٹکٹوں کی ہنڈیا بیچ چوراہے پھوٹ گئی، واضح رہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے امیدواروں کو ٹکٹ دینے کے بعد پارٹی کے اندر اور باہر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، تحریک انصاف کے بعض دیرینہ کارکن ٹکٹ سے محروم رہ گئے ہیں ایسا ہی ایک احتجاج منڈی بہاؤالدین

میں کیا گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق خاور خان گادھی کی جگہ چوہدری رمضان کو ٹکٹ دینے پر احتجاج کیا گیا، احتجاج کے موقع پر تحریک انصاف کے کھلاڑی اس نا انصافی پر ایک دوسرے سے ہی الجھ پڑے، ہاتھا پائی، دروازے اور شیشے ٹوٹ گئے، اس موقع پر کئی کارکن زخمی ہو گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…