منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

ٹکٹ نہ ملنے پر تحریک انصاف کے 4 رہنماؤں نے بغاوت کر دی، تحریک انصاف کے خلاف ہی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

datetime 11  جون‬‮  2018 |

منڈی بہاؤ الدین(مانیٹرنگ ڈیسک) منڈی بہاؤالدین سے ٹکٹ نہ ملنے پر چار رہنماؤں نے بغاوت کر دی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ان رہنماؤں نے آزاد الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے، تحری انصاف کے چار کھلاڑیوں نے آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے، پی پی 65 سے طارق محمود ساہی، پی پی 66 سے منور حسین تارڑ

اور شکیل گلزار جبکہ پی پی 67 سے لیاقت علی رانجھا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گے، واضح رہے کہ تحریک انصاف نے پی پی 65 سے ارشد محمود، پی پی 66 سے محمد طارق تارڑ اور پی پی 67 سے وسیم افضل چن کو ٹکٹ دیا ہے، جن امیدواروں کو ٹکٹ نہ ملے انہوں نے اب آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…