منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

مریم نواز کو ہر صورت الیکشن لڑنے دیا جائے گا ڈیل ہو گئی ہے، یہ ڈیل کس کے ذریعے ہوئی ؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 11  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مریم نواز کو انتخابات میں حصہ لینے کے حوالے سے تمام معاملات طے پا چکے، ڈیل ہو چکی ہے،معروف صحافی و اینکر پرسن ارشدشریف کے تہلکہ خیز انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف نے تہلکہ خیز انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز انتخابات میں حصہ لینے کےحوالے سے معاملات طے پا چکے ہیں اور اس حوالے سے ایک ڈیل بھی ہو گئی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے

ایک پیغام میں انکشاف کرتے ہوئے ارشد شریف کا کہنا تھا کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ غیر ملکی دوستوں کی مداخلت پر ایک ڈیل طے پا چکی ہے اور مریم صفدر کو ہر قیمت پر انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی ہے “۔ان کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ پورا ہونے پر اس کے عوض کی جانے والی ادائیگی بھی اچھی خاصی ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ بات ایک اچھی جگہ پر موجود ذرائع نے بتائی ہے ۔واضح رہے کہ مریم نواز نے لاہور کے قومی اسمبلی کے دو حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…