مشکوک دھماکہ،20زخمی ہسپتال منتقل، حیرت انگیزانکشافات
لاہور(نیوزڈیسک)تاج کمپنی کے سامنے خالی پلاٹ میں کھڑے ٹرک میں موجود بارودی مواد کی وجہ سے دھماکہ ہوا، بیس سے زائد زخمی ہسپتال منتقل کردیئے گئے ہیں،زورداردھماکے کی وجہ سے تین منزلہ عمارت گرگئی جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوگئے، متعدد افراد ملبے تلے دب گئے، تفصیلات کے مطابق لاہورمیں زورداردھماکہ… Continue 23reading مشکوک دھماکہ،20زخمی ہسپتال منتقل، حیرت انگیزانکشافات