جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

مشال ملک کے گھر خوشیوں کا سماں ، بڑا فیصلہ آگیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر(این این آئی)مشال ملک کے گھر خوشیوں کا سماں ، بڑا فیصلہ آگیا , جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کو قابض بھارتی فوج نے 4 ماہ بعد رہا کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیرمین اور حریت رہنما یاسین ملک کو 4 ماہ بعد رہا کردیا گیا ہے۔ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے ترجمان نے یاسین ملک کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سینٹرل جیل میں قید حریت رہنما کو گزشتہ شام رہا کیا گیا جس کے بعد وہ اپنے گھر بھی پہنچ گئے ۔حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی قابض فوجیوں نے رواں برس 8 جولائی کو گرفتار کیا تھا اور انہیں بیماری کے دوران غلط انجکشن لگانے کا بھی انکشاف ہوا تھا جس کی وجہ سے ان کے بازو میں انفیکشن ہو گیا تھا۔ یاسین ملک سورا میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں زیر علاج تھے جہاں سے انہیں گزشتہ روز سینٹرل جیل منتقل کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…