یہ بہت بڑا جھٹکا ہوگا، ایم کیو ایم بکھر جائے گی
کراچی( نیوز ڈیسک)پاکستان کے معروف تجزیہ کار شاہین صہبائی نے کہاہے کہ منی لانڈرنگ کا جرم ثابت ہونا متحدہ قومی موومنٹ کے لئے بہت بڑا جھٹکا ہوگا۔ ڈان نیوز کے پروگرام خبر سے خبر میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی کا کہنا تھاکہ اگر یہ جرم ثابت ہوگیا تو ایم کیو ایم بکھر جائے گی۔… Continue 23reading یہ بہت بڑا جھٹکا ہوگا، ایم کیو ایم بکھر جائے گی