افغانستان نے پاکستان میں دہشت گردی کے بعض ذمہ داروں کو گرفتار کرکے اطلاع دی ہے، نگران وزیرخارجہ
اسلام آباد (این این آئی)نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ افغانستان کی حکومت نے ہاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے بعض ذمہ داروں کو گرفتار کر کے ہمیں اطلاع دی ہے،ہم عالمی سطح پر پاور پالیٹکس کا حصہ نہیں بنیں گے، انتخابات آئین میں دی گئی مدت کے اندر ہی ہوں… Continue 23reading افغانستان نے پاکستان میں دہشت گردی کے بعض ذمہ داروں کو گرفتار کرکے اطلاع دی ہے، نگران وزیرخارجہ