بعض شہروں اور مارکیٹوں میں 85 فیصد بجلی چوری ہوتی ہے،خواجہ آصف
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیرِ دفاع اور رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن )خواجہ آصف نے مہنگی بجلی پر احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض شہروں اور بعض مارکیٹوں میں 85 فیصد بجلی چوری ہوتی ہے، بجلی چوری کا نقصان پورا کرنے کیلئے ریٹ بڑھا دیا جاتا ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading بعض شہروں اور مارکیٹوں میں 85 فیصد بجلی چوری ہوتی ہے،خواجہ آصف