یوسف بیگ مرزا،شمشاد اختر کے بعد عمران خان کے ایک اورمعاون خصوصی فارغ، نام بھی کابینہ لسٹ سے نکال دیا گیا

15  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کے معاونین خصوصی یوسف بیگ مرزا اور شمشاد اختر کے بعد افتخار درانی کو بھی معاون خصوصی برائے میڈیا امور کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، ان کا نام کابینہ لسٹ سے نکال دیا گیا ہے ، ایک قومی روزنامے میں شائع خبر کے مطابق افتخار درانی کو فاٹا سے خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے اضلاع میں صوبائی اسمبلی انتخابات کی

نگرانی کیلئے بھیجا گیا تھا ، فاٹا انتخابات کے بعد افتخار درانی سے انکا دفتر بھی واپس لے لیا گیا تھا، افتخار درانی کو کئی ماہ سے کابینہ اجلاسوں میں بھی مدعو نہیں کیا گیا، دوسری جانب افتخار درانی نے بتایا کہ انہیں تاحال ایسی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ، شہباز گل وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا کیلئے مضبوط امیدوا ر بن گئے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…