منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف کارروائی چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے معاملے پر چیف جسٹس نے تمام اہل ججز پر مشتمل فل کورٹ تشکیل دیدیا،فل کورٹ کی سربراہی جسٹس عمر عطاء بندیال کریں گے،فل کورٹ دس رکنی ججز پر مشتمل ہے،فل کورٹ چوبیس

ستمبر کو قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست کی سماعت کریگا، فل کورٹ میں جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس مقبول باقر، جسٹس منظور ملک، جسٹس فیصل عرب ،جسٹس مظہر عالم میاں خیل، جسٹس سجاد علی شاہ، جسٹس منظور علی شاہ ،جسٹس منیب اختر، جسٹس یحیٰ آفریدی اور جسٹس قاضی محمد امین شامل ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…