جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کا حملہ،متعددزخمی،پاک فوج کا بھرپور جواب،آئی ایس پی آرکا اہم اعلان

datetime 7  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آئی این پی ) بھارتی فوج نے ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نکیال سیکٹر میں تھروٹی گاؤں میں آبادی کو نشانہ بنایا جس سے 4 شہری زخمی ہوگئے ، پاک فوج نے بھرپور جوابی کاروائی کرتے ہوئے دشمن کی توپوں کو خاموش کرادیا۔ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوج

نے نکیال سیکٹر میں تھروٹی گاؤں پرمارٹر گولے داغے جس سے2خواتین اور2مرد زخمی ہوئے ۔ پاکستانی فوج نے بھارتی فائرنگ کا موثر طور پر جواب دیا اور دشمن کی توپوں کو خاموش کرادیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق زخمی ہونے والوں میں 65سالہ برکت بیگم ، 12سالہ احسان نصیر، 42سالہ نصیر احمد اور 35سالہ فرزانہ کوثر شامل ہیں ۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…