پاکستان ٹیم اتنی آسان نہیں تھی جتنی کہی جارہی تھی، انگلش کپتان
لیڈز(آئی این پی)انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان جو ئے روٹ نے کہا ہے کہ انہیں اپنے کھلاڑیوں پر فخر ہے، پاکستان ٹیم اتنی آسان نہیں تھی جتنی کہی جارہی تھی، اس ٹیم کا بولنگ اٹیک خطرناک ہے۔لارڈز ٹیسٹ ہارنے کے بعد ایک ہفتہ ہم نے مشکل اور کرب میں گذرا ، لیکن اسی ٹیم نے… Continue 23reading پاکستان ٹیم اتنی آسان نہیں تھی جتنی کہی جارہی تھی، انگلش کپتان