“ایک گھونٹ کافی دینا”

16  جولائی  2020

“ایک گھونٹ کافی دینا”

یہ اس زمانے کی بات ہے جب میں ویگنوں‘ بسوں اور ٹرینوں میں سفر کرتا تھا‘ آپ بھی اگر کبھی اس لذت سے ہم کنار رہے ہیں تو پھر آپ اچھی طرح جانتے ہیں ٹرین میں کوئی ایک بے چارہ اخبار لے کر آتا ہے اور پھر سارا ڈبہ اس اخبار سے اپنی پیاس بجھاتا… Continue 23reading “ایک گھونٹ کافی دینا”

“میں یہاں سے گزر رہا تھا”

14  جولائی  2020

“میں یہاں سے گزر رہا تھا”

میرے ایک تیس سال پرانے دوست ہیں‘ پڑھے لکھے اور دانش ور ہیں‘ ملک سے باہر رہتے ہیںلہٰذا ملاقاتیں نہ ہونے کے برابر ہیں ‘ فون پر بھی بہت کم بات ہوتی ہے‘ دو دن پہلے ان کا آڈیو پیغام آیا ”میرا بھائی ملتان سے اپنے کسی دوست کو آم بھجوا رہا ہے‘ میں نے… Continue 23reading “میں یہاں سے گزر رہا تھا”

ساڑھے 21 کروڑ

12  جولائی  2020

ساڑھے 21 کروڑ

فون پر فون بج رہا تھا‘ وہ ہر فون اٹھاتے تھے‘ چند سیکنڈ بات سنتے تھے اور پھر مسئلے کا حل بتا کر فون بند کر دیتے تھے‘ میں گھنٹے بھر سے ان کے پاس بیٹھا ہوا تھا‘ میں ان کے فونز سے اری ٹیٹ ہو رہا تھا مگر وہ کسی فون پر منہ بناتے… Continue 23reading ساڑھے 21 کروڑ

جے آئی ٹی

9  جولائی  2020

جے آئی ٹی

علامہ اقبال 1931ءمیں دوسری گول میز کانفرنس کے لیے لندن تشریف لے گئے‘ کانفرنس کے دوران اٹلی کے آمربنیٹو میسولینی نے انہیں روم آنے کی دعوت دی اور علامہ صاحب نومبر کے تیسرے ہفتے روم پہنچ گئے‘ 27 نومبر 1931ءکو دونوں کی ملاقات ہوئی‘میسولینی سیاست سے پہلے صحافی تھا‘ وہ دانش وروں کا بہت احترام… Continue 23reading جے آئی ٹی

ڈاکٹر زکے ہاتھوں ڈاکٹر کی موت

7  جولائی  2020

ڈاکٹر زکے ہاتھوں ڈاکٹر کی موت

ڈاکٹر حافظ سلمان علی لاہور کے نوجوان سرجن تھے‘ ان کی چھوٹی آنت پھٹ گئی اور پیٹ میں زہر پھیلنا شروع ہو گیا‘ یہ خود سرجن تھے‘یہ جانتے تھے اگر سرجری کر کے ان کی آنت مرمت کر دی جائے تو یہ ایک ہفتے میں صحت یاب ہوسکتے ہیں‘ یہ اپنی رپورٹس لے کر سروسز… Continue 23reading ڈاکٹر زکے ہاتھوں ڈاکٹر کی موت

وقت کے ساتھ ساتھ

5  جولائی  2020

وقت کے ساتھ ساتھ

’’برادر ناوید انسان اگر وقت کے ساتھ ساتھ چلے تو پھر ٹینشن نہیں ہو تی‘‘ میں نے غور سے اس کی طرف دیکھا‘ اس کی سفید داڑھی سے پسینے کے قطرے ٹپک رہے تھے‘ سر کے بال مختصر تھے‘ جسم فربا تھا اور ٹانگیں مضبوط اور لمبی تھیں‘ اس نے یہودی ربیوں کا سیاہ چولہ… Continue 23reading وقت کے ساتھ ساتھ

کرسی کسی کی وفادار نہیں ہوتی جناب

2  جولائی  2020

کرسی کسی کی وفادار نہیں ہوتی جناب

ذوالفقار علی بھٹو نے 12 مارچ 1977ءکو قوم سے خطاب کیا تھا‘ الیکشن 7 مارچ کو ہوئے تھے‘ اپوزیشن کی نو جماعتوں نے پاکستان قومی اتحاد کے نام سے متحدہ اپوزیشن بنائی اور بھٹو صاحب کے خلاف الیکشن میں کود پڑے‘ قومی اسمبلی کی کل 200 سیٹیں تھیں‘ بھٹو صاحب نے 155 نشستیں حاصل کر… Continue 23reading کرسی کسی کی وفادار نہیں ہوتی جناب

بطور سزا

30  جون‬‮  2020

بطور سزا

یہ صبح شام کینگروز کو کھانا کھلاتا ہے‘ گھوڑوں کو نہلاتا اور ٹہلاتا ہے‘ گالف کھیلتا ہے‘ نیشنل کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرتا ہے ‘ مچھلیاں پکڑتا ہے اور شام کسی ریستوران‘ کسی پب میں گزار کر گھر جا کر سو جاتا ہے‘ ٹیلی ویژن اور اخبارات میں بھی اس کی بہت کم خبریں آتی… Continue 23reading بطور سزا

خان کسی سے نہیں ڈرتا

28  جون‬‮  2020

خان کسی سے نہیں ڈرتا

پورے چہرے پر خراشیں تھیں‘ کانوں سے بھی لہو ٹپک رہا تھا اور ماتھا بھی زخمی تھا‘ دونوں ہاتھ پیچھے بندھے ہوئے تھے لیکن وہ اس کے باوجود چہرے مہرے اور چال ڈھال سے پاگل نہیں لگتا تھا‘ میں نے وارڈن سے پوچھا ”کیا یہ بھی پاگل ہے“ وارڈن نے ہنس کر جواب دیا ”پکا‘… Continue 23reading خان کسی سے نہیں ڈرتا