جرمنی میں 5سال بعد اذان کی صدائیں گونجیں گی  عدالت نے فیصلہ جاری کردیا

26  ستمبر‬‮  2020

برلن (این این آئی)جرمنی کی عدالت نے لائوڈسپیکر پر اذان دینے کی اجازت دیتے ہوئے پابندی کی درخواست مسترد کردی۔جرمنی میں مقیم مسیحی جوڑے نے لائوڈسپیکر پر اذان رکوانے کیلئے عدالت میں درخواست دائر کی جس کا پانچ برس بعد

23 ستمبر کو عدالت نے فیصلہ سنایا۔عدالت نے اس کیس کو خارج کرتے ہوئے لائوڈ سپیکر پر اذان دینے کی اجازت دی۔یاد رہے کہ رائین ویسٹو فیلیا ریاست کے شہر اویر ایرکینسوک میں واقع مسجد سے قانون کے مطابق لائوڈ اسپیکر پر اذان دی جارہی تھی۔مسیحی جوڑے اور مقامی باشندوں نے 2015 میں عدالت میں درخواست دائر کی جس کے بعد لائوڈسپیکر پر اذان دینے پر فوری پابندی عائد کردی گئی تھی۔مسلم کمیونٹی نے کیس کے دفاع کیلئے وکلاء کی خدمات حاصل کیں جنہوں نے عدالت میں اپنا بھرپور موقف پیش کر کے فتح حاصل کی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…