جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستانیوں کو آج کیا زبردست خوشخبری ملنے والی ہے؟ کس کا مستقل رکن بن جائے گا؟

datetime 9  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آستانہ(مانیٹرنگ ڈیسک) قازقستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں آج پاکستان کومستقل رکنیت دی جائے گی۔ جبکہ وزیراعظم نوازشریف ، افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کریں گے، ذرائع کے مطابق یہ ملاقات افغان حکومت کی درخواست پر کی جارہی ہے۔ روسی صدرولادی میر پوٹن ، منگولیا کے صدر ،اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سمیت کئی اہم سربراہان مملکت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

وزیراعظم آستانہ میں بین الاقوامی نمائش کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور دیگر سربراہان کے ہمراہ اسٹالوں کا دورہ بھی کریں گے۔ آستانہ میں ایس سی اوکی سربراہان مملکت کونسل کے اجلاس اوردستاویزات پر دستخط کی تقریب میں شریک ہوں گےجس کے بعد پاکستان کو ایس سی او کی مکمل رکنیت بھی دی جائے گی ۔ جب کہ وزیراعظم آج کانفرنس کی سائیڈ لائن پر روسی صدرولادی میر پوتن، منگولیا کے صدر ،افغان صدر اشرف غنی اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سمیت کئی اہم سربراہان مملکت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…