اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں ,راہول گاندھی نے مودی حکومت کے پول کھول دیئے

datetime 28  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے مودی حکومت پرشدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک آر ایس ایس چلارہی ہے، بی جے پی میں اندرونی طور پر کوئی بھی جمہوریت نہیں ہے۔جمعرات کو بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے راہول گاندھی کا کہنا تھا راشٹریہ سیوک سنگ کے دفترمیں کسی کو بھی بولنے کی ہمت نہیں۔ تمام کارکن لائن میں کھڑے رہتے ہیں۔ راہول نے کہاکہ آرایس ایس رہنما سے پوچھو تو کہے گا کہ ملک اس طرح چلنا چاہئے اور یہ ہوناچاہئے۔ جس سے ثابت ہوتھا ہے کہ بھارت کو آرایس ایس چلارہی ہے اور کئی برسوں تک ملک میں تبدیلی نہیں آئے گی۔ کانگریس کے نائب صدر کا کہنا تھا بی جے پی میں اندرونی طور پر کوئی بھی جمہوریت نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…