بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

فلائٹ کے دوران خاتون کو سانس لینے میں مشکل پیش آئی تواس نے ایسا کیا کام کیا کہ سب کی دوڑیں لگ گئیں،دلچسپ صورتحال

datetime 26  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ( آن لائن )چین میں دوران پرواز ایک خاتون نے تازہ ہوا لینے کیلئے جہاز کا ایمرجنسی گیٹ کھول دیا ۔تفصیلات کے مطابق خاتون چین کے شہر ووہان سے دوسرے شہر لانز جانے والی پرواز میں سوار تھی ، فلائٹ کے دوران خاتون کو سانس لینے میں مشکل پیش آئی اور حبس محسوس ہوئی جس پر خاتون نے ایمرجنسی کا

دروازہ کھول دیا ۔ فلائٹ عملے کا کہناہے کہ دوسرے مسافروں نے خاتون نے روکنے کی کوشش کی لیکن وہ باز نہ آئی اور اس نے اڑتی ہوئی فلاٹ کا دروازہ کھول کر ہی دم لیا ۔عملے کی جانب سے گراونڈ پر اطلاع کی گئی جس پر خاتون کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی ، خاتون کو فلائٹ سے اتار کر پولیس سٹیشن لے جایا گیا جس کے باعث فلاٹ ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر کا شکار ہو گئی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…