گرمی میں پسینے اور اس کی ناگوار بو سے بچنے کیلئے لوگ کئی طرح جتن کرتے ہیں تاہم ایک جاپانی کمپنی نے ایسا پنکھا تیار کیا ہے جو پسینے سے نجات دلانے میں کارآمد ثابت ہوگا۔تھینکونامی جاپانی کمپنی کا تیار کردہ اس انوکھے پنکھے کوپلاسٹک کی کیسنگ میں بند کیا گیاجسے کلپ کی مدد سے آپ با آسانی اپنی شرٹ یا آستین میں لگا کر پسینے سے چھٹکارا پا سکتے ہیں۔بیٹری سے چلنے والے اس منفرد ننھے پنکھے کو آپ 20 ڈالر میں خریدسکتے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































