بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بکریوں کامقابلہ حسن

datetime 24  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیتھوانیا(نیوزڈیسک ) ملیے مارسی سے ،وہ بکری جس کے سر پر اس مقابلہ حسن کا تاج سجا ہے۔ لیتھوانیا کے مقام رامیگالا کا ایک گاں سولہویں صدی سے ہی بکریوں کے دارالحکومت کے طور پر مشہور ہے۔
اس گاں کے لوگ آج بھی بڑےشوق سے جانور پالتے ہیں۔ اس گاں کی 645 ویں تقریبات منانے کے لیے جانوروں کے میلے کا بھی اہتمام کیا گیا۔ ان مقابلوں کا گوٹ پریڈ کا نام دیا گیا ۔ مقابلے کے شرکا اپنے جانوروں کے لے کر پریڈ کرتے ہوئے چلے۔ جس میں مارسی سے سب کو ہرا دیا۔ اس موقع پر لوگوں کا ایک ہجوم بھی تھا جو 20 جون کو لیتھوانیا کے درالحکومت ولنیس سے 150 کلومیٹر دور شمال کے گاں میں جمع ہوا تھا۔ مقابلہ جیتنے والی بکری مارسی کی مالکن ساوریجا کا کہنا ہے کہ مقابلے کے لیے تیار ہونا زیادہ مشکل نہیں، مارسی گھر پر سب کچھ کرتی ہے۔ میں اسے کھلا چھوڑ کر کہتی ہوں ڈانس کرو تو مارسی ڈانس بھی کرتی ہے۔ پچھلے سال بکریوں کی ملکہ حسن کا تاج سفید بکری گرازولائٹ کے سر سجا تھا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…