جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

گرد و نواح کے لوگوں کے ساتھ مل کر قہقہے لگانے والا طو طا

datetime 25  مارچ‬‮  2015 |

لیما(نیوز ڈیسک )طوطا ایسا پسندیدہ پالتو پرندہ ہے، جو اپنے مالکان کے بول چال کے طریقے سیکھ کر ان کی نقل کرتا اور سب کو محظوظ کرتا ہے۔ پیرو میں بھی ایک ایسا ہی طوطا موجود ہے، جو اپنے مالکان اور ان کے دوستوں کو اتنا پسند کرتا ہے، کہ جب بھی یہ سب مل کر کسی بات پر قہقہہ لگاتے ہیں، تو یہ بھی جواب میں ان کے ساتھ مل کر قہقہہ لگاتا ہے۔ اس طوطے کا قہقہہ لگتے ہی سب تمام باتوں کو بھول کر اس کی اس حرکت پر ہی قہقہے لگاتے ہیں اور پھر یہ بھی اپنے ان دوستوں کے ساتھ اپنے انداز میں شامل ہو جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…