اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

اعلیٰ تعلیم یافتہ خواتین زیادہ بچوں کی پیدائش حق میں کیوں؟

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اور انتہائی اعلیٰ تعلیم یافتہ خواتین جیسے میڈیکل ڈگری ہولڈر اور پی ایچ ڈی خواتین میں بچے نہ ہونے کی جوشرح 1994میں 35فیصد تھی وہ اب 20فیصد کی سطح پر آ گئی ہے۔پیو ریسرچ سنٹر کی سینئر محقق اور مذکورہ رپورٹ کی خالق گریشن لیونگ سٹون کہتی ہیں کہ یہ تبدیلی حیرت انگیز ہے۔ وہ اس کی توجیہہ یہ بیان کرتی ہیں کہ ماضی کی نسبت اب اعلیٰ تعلیم یافتہ خواتین کی شرح زیادہ ہے، ان میں سے زیادہ تر شادی شدہ ہیں اور شادی شدہ خواتین ممکنہ طور پر ماں بننے کی طرف زیادہ مائل ہوتی ہیں۔صرف یہی نہیں کہ تعلیم یافتہ خواتین مائیں بن رہی ہیں بلکہ یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ وہ بڑا خاندان تشکیل دینے کی بھی حامی ہیں۔ماسٹر ڈگری ہولڈر خواتین میں ایک بچے والی خواتین کی شرح اب 28فیصد سے گر کر 23فیصد ہو چکی ہے

جبکہ ایسی خواتین جو تین یا اس سے زیادہ بچوں کی ماں بن چکی ہیں ان کی شرح 22فیصد سے بڑھ کر 27فیصد ہو گئی ہے۔گریشن لیونگ سٹون کا کہنا ہے کہ دیگر وجوہات میں یہ امربھی نظرانداز نہیں کیا جا سکتا کہ اگر خواتین کو کام کے حوالے سے ہونے والی پالیسیوں میں تبدیلی کے باعث کوئی فوائد پہنچ رہے ہیں تو ان سے مستفید ہونے والی خواتین ممکنہ طور پر اعلیٰ تعلیم یافتہ ہوں گی اور کم تعلیم یافتہ خواتین کواس کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ اس سے یہ حقیقت آشکار ہوتی ہے کہ کیوں کم تعلیم یافتہ اور مشکل شرائط اور اوقات پر ملازمت کرنے والی خواتین کے بچوں کی تعداد کم ہے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…