علی ظفر پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات لگانے والی میشا شفیع کا اصل نام کیا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گلوکار علی ظفر پر گلوکارہ و ماڈل میشا شفیع کی جانب سے جنسی ہراساں کرنے کے الزامات عائد کیے گئے تو پہلے تو علی ظفر نے خاموشی اختیار کی لیکن بعد میں انہوں نے عدالت جانے کا اعلان کر دیا، اس حوالے سے انہوں نے میشا شفیع کو بھی نوٹس بھجوا دیا… Continue 23reading علی ظفر پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات لگانے والی میشا شفیع کا اصل نام کیا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف