کپل شرما تصاویر کھینچنے پر فوٹوگرافرز پر برس پڑے گالی دے ڈالی
ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکار کپل شرما تصاویر کھینچنے پر فوٹوگرافرز پر برس پڑے اور گالی دیدی۔بھارتی کامیڈین کپل شرما کی سوشل میڈیا پر وہیل چئیر پر بیٹھی تصویر اور ویڈیو نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے تاہم ابھی تک خود کپل یا ان کے کسی دوست نے اس حوالے سے کچھ نہیں… Continue 23reading کپل شرما تصاویر کھینچنے پر فوٹوگرافرز پر برس پڑے گالی دے ڈالی