مجھے پلاسٹک کہنا بند کریں،متھیرا کا تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ٹی وی میزبان متھیرا نے جسامت پر تنقید کرنے والے افراد کو کرارا جواب دیتے ہوئے ان پر واضح کیا ہے کہ وہ کون ہوتے ہیں، ان کی جسامت پر بات کرنے والے اور انہیں پلاسٹک کہنا بند کیا جائے۔متھیرا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا کہ وہ لوگوں کی… Continue 23reading مجھے پلاسٹک کہنا بند کریں،متھیرا کا تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب