سجل کی خوبصورتی نے احد کو دیوانہ بنادیا
کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احد رضا میر نے اپنی اہلیہ و اداکارہ سجل علی کی خوبصورتی کی تعریف کردی۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر احد رضا میر نے طویل عرصے بعد اپنی اور سجل کی دلکش تصویر شیئر کی ہے۔احد رضا میر نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں اپنے مداحوں… Continue 23reading سجل کی خوبصورتی نے احد کو دیوانہ بنادیا