بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

چینی خاتون میک اپ آرٹسٹ کا کمال، شائقین دنگ رہ گئے

datetime 12  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(این این آئی) چین کی ایک میک اپ آرٹسٹ نے خود کو میک اپ کی مدد سے مائیکل جیکسن، جانی ڈیپ، مونا لیزا، ٹیلرسوئفٹ جیسے بڑے نامور فنکاروں کے روپ میں ڈھال لیا، ویڈیو دیکھ کر شائقین حیران رہ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میک اپ خواتین کا پسندیدہ مشغلہ ہے، کچھ خواتین نے اِسے آرٹ بنا لیا ہے۔ چینی حسینہ کا شمار بھی ایسی ہی ماہر میک اپ آرٹسٹ میں کیا جا سکتا ہے جس نے خود کو نامور فنکاروں کے

روپ میں ڈھال لیا ہے۔چین سے تعلق رکھنے والی ’یووا میکا‘ نامی میک اپ آرٹسٹ میل فیمیل ہر فنکار کے روپ میں ڈھل جانے میں ماہر ہیں اور امریکی اداکار جونی ڈیپ، امریکی پاپ گلوکار مائیکل جیکسن، گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ، آئن اسٹائن، مونا لیزا سمیت مختلف شخصیات کا میک اپ کے ذریعے روپ دھارا اور آرٹ کے شاندار جوہر دکھائے۔یاد رہے کہ یووا میکا میک اپ آرٹسٹ، فنکاروں کا روپ دھار کر انٹرنیٹ پر لاکھوں لوگوں کی توجہ حاصل کر چکی ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…