ری کنڈیشنڈ گاڑیوں کی امپورٹ بند ہونے کا خدشہ

16  جنوری‬‮  2019

ری کنڈیشنڈ گاڑیوں کی امپورٹ بند ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے بیرون ملک سے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کے لیے کی جانے والی ادائیگیوں کے ثبوت کے طور پر تارکین وطن کے بینک انکیشمنٹ سرٹیفکیٹ کی شرط عائد کیے جانے سے گفٹ، رہائش کی تبدیلی اور بیگیج اسکیم کے تحت درآمد کی جانے والی ری کنڈیشنڈ… Continue 23reading ری کنڈیشنڈ گاڑیوں کی امپورٹ بند ہونے کا خدشہ

کراچی کے ساحلی علاقے میں زیر آب تیل و گیس کے ذخائرکی تلاش شروع

16  جنوری‬‮  2019

کراچی کے ساحلی علاقے میں زیر آب تیل و گیس کے ذخائرکی تلاش شروع

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) آئل اینڈ گیس انڈسٹری کے ساتھ پوری قوم کی آنکھیں کراچی کے ساحلی علاقے میں زیر آب تیل و گیس کے ذخائر کی کھدائی پر لگ گئی ہیں۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق کراچی کے ساحل سے 230کلو میٹر کے فاصلے پر واقع انڈس جی بلاک میں کھودے جانے والے کنویں کو’’کیکڑا۔ون‘‘ کا نام دیا… Continue 23reading کراچی کے ساحلی علاقے میں زیر آب تیل و گیس کے ذخائرکی تلاش شروع

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیومن ریسورس مینجمنٹ رجسٹرڈ ادارہ نہیں : عوام ہوشیار رہیں

16  جنوری‬‮  2019

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیومن ریسورس مینجمنٹ رجسٹرڈ ادارہ نہیں : عوام ہوشیار رہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن ( ایس ای سی پی ) کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ ’نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیومن ریسورس مینجمنٹ‘ کے نام سے قائم ایک ادارہ نے اپنی ویب سائٹ پر لکھ رکھا ہے کہ یہ ادارہ کمپنیز ایکٹ کی دفعہ 42 کے تحت ایس ای… Continue 23reading نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیومن ریسورس مینجمنٹ رجسٹرڈ ادارہ نہیں : عوام ہوشیار رہیں

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں دنیا کے سب سے بڑے کسٹم کار شو کاانعقاد

16  جنوری‬‮  2019

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں دنیا کے سب سے بڑے کسٹم کار شو کاانعقاد

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں دنیا کے سب سے بڑے کسٹم کار شو کاانعقاد کیا گیا ۔اس سال ٹوکیو آٹو سیلون 2019میں دنیا بھر سے بے شمارگاڑی ساز کمپنیوں نے سینکڑوں شاندار اور پرتعیش گاڑیوں کے ماڈلز کیساتھ شرکت کی جنہوں نے اپنی سابقہ گاڑیوں کو نئی جدت کیساتھ متعارف کروانے کے… Continue 23reading جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں دنیا کے سب سے بڑے کسٹم کار شو کاانعقاد

قطر کا سی پیک میں شامل ہونے کا فیصلہ : گوادر میں سرمایہ کاری کرے گ

16  جنوری‬‮  2019

قطر کا سی پیک میں شامل ہونے کا فیصلہ : گوادر میں سرمایہ کاری کرے گ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر نے بھی سی پیک میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے قطر گوادر میں سرمایہ کاری کرے گا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق قطر پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے متحرک ہوگیا ہے اور اس نے بھی سی پیک میں شامل ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے گوادر میں رقم… Continue 23reading قطر کا سی پیک میں شامل ہونے کا فیصلہ : گوادر میں سرمایہ کاری کرے گ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج : 100 انڈیکس میں 500 پوائنٹس کا اضافہ

15  جنوری‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکسچینج : 100 انڈیکس میں 500 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار اور سرمایہ کاری میں تیزی دیکھی جارہی ہے، 100 انڈیکس 500 پوائنٹس اضافے کے بعد 39 ہزار 500 کی سطح پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔ دن کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 180 پوائنٹس… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج : 100 انڈیکس میں 500 پوائنٹس کا اضافہ

2020 میں امریکا کی جگہ چین معاشی سپرپاور ہوگا : تحقیق

15  جنوری‬‮  2019

2020 میں امریکا کی جگہ چین معاشی سپرپاور ہوگا : تحقیق

اسلام آباد(این این آئی)اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے اپنی تازی ترین رپورٹ میں کہاہے کہ امریکا کو اس وقت دنیا کی معاشی سپرپاور ہونے کا اعزاز حاصل ہے مگر ایک سال میں یہ اس سے چھین جائے گا اور جب ایسا ہوجائے گا تو پھر وہ کبھی دوبارہ ٹاپ پوزیشن پر نہیں آسکے گا۔اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک… Continue 23reading 2020 میں امریکا کی جگہ چین معاشی سپرپاور ہوگا : تحقیق

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی ،خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے میں 35.40فیصد کمی

15  جنوری‬‮  2019

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی ،خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے میں 35.40فیصد کمی

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال 2018-19 کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر 2018)کے دوران خدمات کے شعبہ میں تجارتی خسارے میں35.40فیصد کی نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔اس دوران خدمات کے شعبہ کی برآمدات میں 1.39فیصد اضافہ اور درآمدات میں 17.33فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ وفاقی ادارہ برائے شماریات کے اعداد و شمار کے… Continue 23reading رواں مالی سال کی پہلی ششماہی ،خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے میں 35.40فیصد کمی

چین میں 20 سال بعد کاروں کی سالانہ فروخت میں ریکارڈ کمی

15  جنوری‬‮  2019

چین میں 20 سال بعد کاروں کی سالانہ فروخت میں ریکارڈ کمی

چین (مانیٹرنگ ڈیسک) چین اور امریکا کے درمیان 2018 میں معاشی جنگ کے اثرات آٹو صنعت پر پڑے اور چین میں 20 سال بعد کاروں کی سالانہ فروخت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق چائنا پسنجر کار ایسوسی ایشن (سی پی سی اے) کے اعداد وشمار میں ظاہر کیا… Continue 23reading چین میں 20 سال بعد کاروں کی سالانہ فروخت میں ریکارڈ کمی